ترک کرنے کی دعا – چارلس ڈی فوکلڈ

frerecharles
wikimedia

اے باپ
میں اپنے آپ کو تیرے ہاتھوں میں سونپتا ہوں۔
تو مجھ سے جو چاہے ، جیسا چاہے سلوک کر۔
میں سب کچھ کرنے کیلئے تیار ہوں۔
میں سب کچھ قبول کرتا ہوں۔
جو کچھ تو کرے میں تیرا شکر ادا کروں گا۔
اے میرے خدا میں اس کے سوا اور کچھ نہیں چاہتا۔
کہ مجھ میں اور تیری تمام مخلوقات میں
صرف تیری مرضی پوری ہو۔
اے میرے خدا میں اپنی روح تیرے ہاتھوں میں
سوچتا ہوں۔
اپنے دل کی تمام خواہشات کے ساتھ
میں اپنی جان کو تیری نذر کرتا ہوں۔
کیونکہ اے میرے خدا میں تجھے پیار کرتا ہوں۔
اور اس لئے یہ ضروری سمجھتا ہوں کہ
میں بے پایاں تو کل کے ساتھ اور دل کھول کر
اپنا سب کچھ نیز اپنے آپ کو تیرے ہاتھوں میں دے دوں۔
کیونکہ اے خدا تو میرا باپ ہے۔

jesus-ge33e9027d_1280

اسلام سے کیتھولک میں درمانتریت کے لئے سیفٹی کی تجاویز