۔سوال نمبر D97:۔ خُدا مر بھی سکتا ہے!! جب صلیب پر مسیح مصلوب کی موت واقع ہو گئی، تو اس کے ساتھ اس کے وُجُود کا وُہ حصہ جو خُدا تھا کیا وُہ بھی م رگیا؟
1: پاک تثلیث (ایک خُدا میں تین اقانیم) اس عقیدہ پر پُختہ ایمان بھی اور خُدا میں توحید کا اِقرار بھی؟ بے شک مُقدّس عہد نامہءقدیم میں اس کی تصدیق آئی ہے۔ لیکن یہ تو مجموعہءاضداد مسیحی اعتقادات ہیں۔ ان کی وضاحت میں کیا ارشاد فرمائیے گا؟
in مسیحی ایمان کی تشریح 2. خُدا کا بیٹا”، پیدایش کے ذیل میں آتا ہے، تخلیق کے نہِیں اور یہ بھی کہ بیٹا باپ پر گیا ہی نہِیں، یہ کیا؟