2. خُدا کا بیٹا”، پیدایش کے ذیل میں آتا ہے، تخلیق کے نہِیں اور یہ بھی کہ بیٹا باپ پر گیا ہی نہِیں، یہ کیا؟
۔سوال نمبر D97:۔ خُدا مر بھی سکتا ہے!! جب صلیب پر مسیح مصلوب کی موت واقع ہو گئی، تو اس کے ساتھ اس کے وُجُود کا وُہ حصہ جو خُدا تھا کیا وُہ بھی م رگیا؟