
مریم، یسوع کی ماں،
مجھے اپنا دل عطا فرما،
جو اتنا خوبصورت،
اتنا پاک،
اتنا بے داغ،
اور محبت و فروتنی سے لبریز ہے:
مجھے زندگی کی روٹی میں یسوع کو قبول کرنے،
اُس سے ویسی ہی محبت کرنے جیسا تم نے کی، اور
اُس کی خدمت کرنے کے قابل بنا،
غریبوں میں سب سے غریب کے
حقیر بھیس میں۔
آمین
کلکتہ کی سنت ٹریسا۔

